درآمدات اور برآمدات
-
معیشتایران میں ہوم اپلائنسس کی پیداوار میں 18 فیصد کا اضافہ / 400 ملین ڈالر کی برآمدات
تہران(ارنا) گزشتہ سال کے دوران ایران میں ہوم اپلائنسس کی پیداوار میں 18 فی صد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور 400 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔
-
ایرانی کسٹمز کا اعلان:
مارچ ۔ جون 2023 کے آخر تک 16 ارب ڈالر کی برآمدات/ ایران کی غیرملکی تجارت 35.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمز کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں غیر ملکی تجارتی حجم 35.5 ارب ڈالر رہا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں7.97 فیصد کمی کے تناسب کے ساتھ دیگر اشیاء بشمول، خام تیل، مٹی کا تیل اور ایندھن کی برآمدات 15 ارب 90 کروڑ 6لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
-
سیاستایرانی تیل کی برآمدات میں 600ہزار بیرل کا اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی 13 ویں حکومت نے تیل اور گیس کی برآمدات کی ترقی کے ساتھ ساتھ بہت آمدنی حاصل کی ہے۔ 1400 میں تیل، گیس، گیس کنڈینسیٹ، تیل کی مصنوعات اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات سے پیدا ہونے والی آمدنی میں 2.5 گنا اضافہ ہوا۔
-
2022 کے جون مہینے کے دوران؛
معیشتایران کی ترکی کو برآمدات میں 81 فیصد کا اضافہ
تہران۔ ارنا- ترک ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں عیسوی سال کے جون مہینے دوران، ایران کی ترکی کو برآمدات میں 81 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی مالی شرح 367 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایران کی تکنیکی خدمات کی برآمدات میں 376 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کی تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی برآمدات میں گزشتہ سال میں 376 فیصد اضافہ ہوا ہے۔