تہران، ارنا - کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران سفارتخانے کے نائب سربراہ نے گزشتہ روز افغانستان کی وزارت مہاجرین کے قائم مقام سے ملاقات کر کے ایران میں مقیم افغان مہاجروں کے مسائل کے حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔