حضرت فاطمہ زہرا
-
تصویرتہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی
جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تہران کے میلاڈ ٹاور کے کنوینشن سینٹر میں 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دلچسپ اور شاندار پروگرام میں دولہا دلہن کے گھروالوں کے علاوہ شہری انتظامیہ اور قومی ری ہیبیلیئیشن سینٹر کے منتظمیں نے شرکت کی۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے اہل بیت (ع) کے مداحوں کی ملاقات
تہران (ارنا) حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت باسعادت اور امام خمینی (رح) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اتوار کی صبح (22 دسمبر 2024) کو اہل بیت (ع) کے مداحوں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔