حسین ابراہیم طہ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو،
عالم اسلامایران، فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے، امیر عبداللہیان
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تمام اسلامی ممالک سے فلسطین کی مدد کے لیے فوری ایکشن کا مطالبہ بھی کیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
سوئیڈن اور ڈینمارک میں ہونے والی قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز
-
سیاستایران کا مسجد الاقصیٰ میں صیہونیوں کی بربریت پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سکریٹری جنرل سے مسجد الاقصیٰ میں صیہونیوں کے حالیہ مظالم کا جائزہ لینے کے لیے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔