تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
بیروت، ارنا - لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن ایک بار پھر اس کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اپنی کوششوں میں ناکام ہوں گے۔