حزام الاسد
-
عالم اسلاماسرائیل کو ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا: یمن
تہران/ ارنا- انصاراللہ تنظیم کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے زور دیکر کہا ہے کہ جمعرات کو یمن پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں، صنعا کا جواب دنداں شکن ہوگا۔
-
عالم اسلامتحریک انصار اللہ یمن: ہم جنگ کے دائرہ کار میں توسیع سے نہیں ڈرتے
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ صنعاء جنگ کے پھیلاؤ سے خوفزدہ نہیں اور امریکہ کو اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ ہمارے علاقے میں اس کے وسیع مفادات ہیں۔
-
عالم اسلامذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے، یمن کی انصاراللہ
تہران (ارنا) انصار اللہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے۔