حج کی تقریب
-
عالم اسلامحج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 980 تک پہنچی
تہران- ارنا- فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت اور اس کے حامیوں سے بيزاری، حکومتوں کے قول و فعل میں ضروری، ترجمان
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں سے اظہار برائت خاص طور پر امریکہ سے بیزاری کا اظہار، حکومتوں کے قول و فعل میں نمایاں ہونا چاہیے اور جلادوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا جانا چاہیے۔
-
عالم اسلامحجاج کے نام القسام بریگيڈ کے ترجمان کا اہم پیغام
تہران-ارنا- شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان نے خانہ خدا کے حاجیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطینی عوام کے لئے دعا کریں۔
-
سیاستصیہونیوں کی قساوت کی وجہ سے مروت کی گنجائش نہيں، جلادوں کی زندگی حرام کر دینی چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے زوال پزیر صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے: برائت کا معاملہ اس سال گزشتہ برسوں کے مقابلوں میں زیادہ اہم ہے کیونکہ غزہ کے المیہ کی وجہ سے اب کسی طرح کی مروت کی گنجائش نہيں رہ گئ ہے اور حکومتوں اور اقوام کو اس برائت کا مظاہرہ اپنے قول و فعل میں کرنا چاہیے اور جلادوں نیز ان کے حامیوں کی زندگی حرام کر دینی چاہیے۔
-
سیاستحجاج بیت اللہ الحرام کے نام ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام پیغام جاری کیا۔
-
تصویرامور حج کے منتظمین اور کارگزاروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کے مناظر
تہران، ارنا - امور حج کے منتظمین اور کارگزاروں کے ایک گروپ نے آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی رح میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستحج کا مقصد امت اسلامیہ کو کفر، ظلم اور استکبار کے خلاف متحد کرنا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے
-
معاشرہسعودی عرب اور ایران کا حج تمتع 1402 کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تہران۔ ارنا۔ 1402 میں ایران سے حاجیوں کو حج بھیجنے کے لیے ایران کی حج و عمرہ کی تنظیم کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے۔
-
تصویرایرانی حاجیوں کی پہلے گروپ کی وطن واپسی
اصفہان، ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ اتوار کے روز صوبے اصفہان کے شہید بہشتی ایئرپورٹ میں وطن واپس ہوگئے ہیں۔
-
سیاستتکفیریت اور فرقہ واریت اسلامی دنیا میں بغاوت پیدا کرنے کیلئے دشمن کے دو ہتھیار ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے تکفیریت اور فرقہ واریت کو عالم اسلام میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے دشمن کے دو ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کردستان کا ہر مقام اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کس طرح اس صوبے کے مرد و زن داعش اور انقلاب مخالف قوتوں کے حملوں کے خلاف شانہ بشانہ کھڑے تھے۔
-
تصویرحج 2022 میں اسرائیل مردہ باد کا نعرہ گونج اٹھا
تہران، اس سال حج کے دوران ایرانی حجاج کرام نے جمعہ کے روز صحرائے عرفات میں قرآن پاک کی آیات "کافروں کی تردید" کی تلاوت کی تاکہ مشرکین کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جا سکے۔
-
سیاستایرانی حجاج کی ناجائز صہیونی ریاست کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت
تہران، ارنا – حج کے موقع پر موجود ہزاروں ایرانی حجاج نے القدس شریف کی آزادی کو امت اسلامی کا اہم مقصد قرار دیتے ہوئے ناجائز صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی جس سے مسلمانوں کی متحدہ صفوں میں خلل پڑتا ہے۔
-
سیاستاتحاد اور معنویت کو محفوظ رکھیں: ایرانی سپریم لیڈر کا مسلمانوں کیلئے پیغام حج 2022
تہران، ارنا - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
-
تصویرمدینہ منورہ میں فریضہ حج کی ادائیگی
مدینہ، کوویڈ19 کی وباء کی وجہ سے دو سال کے وقفے کے بعد تقریباً 10 لاکھ حجاج کرام فریضہ حج کو ادا کر رہے ہیں۔
-
سیاستطالبان عالمی برادری سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے
تہران، ارنا- طالبان کی کابینہ کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت عالمی برادری بالخصوص اسلامی ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
معاشرہایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ اتوار کی صبح مدینہ منورہ روانہ ہوگیا
تہران، ارنا - ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ اتوار کی صبح تہران کے امام خمینی (رح) اور کرمان کے ہوائی اڈوں سے مدینہ منورہ روانہ ہوگیا۔
-
تصویرحج امور کے حکام اور انتظامیہ کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
تہران، حج امور کے حکام اور انتظامیہ نے بدھ کے روز قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستناجائز صہیونی ریاست تل ابیب کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والی حکومتوں سے استحصال کر رہی ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست تل ابیب کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والی حکومتوں سے استحصال کر رہی ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی کے دورہ عمان میں اقتصادی تعلقات ایک لازمی دستاویز بن گئے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے دورے عمان میں ایک اچھے معاہدے کو پایا گیا تھا اور اقتصادی تعلقات میں یہ ایک پابند دستاویز بن گیا ہے۔