حازم قاسم
-
عالم اسلامحماس کا مذاکرات جاری رکھنے کے لیے 3 بنیادی شرائط کا اعلان
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان حازم قاسم نے ہفتے کی شب کہا ہے کہ حماس کی مذاکرات جاری رکھنے کے لیے 3 بنیادی شرائط ہیں جن میں قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد، غزہ سے قابض افواج کا مکمل انخلاء اور صیہونی حکومت کا جنگ دوبارہ شروع کرنے سے گریز شامل ہے۔
-
عالم اسلامعرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں، حماس
تہران/ ارنا- حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔
-
عالم اسلامحماس: مزید صہیونی قیدیوں کی رہائی جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے سے وابستہ ہے
تہران (ارنا) حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کے لیے مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے امریکی ایلچی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔
-
عالم اسلامجنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات سے قبل، پہلے مرحلے کے فلسطینی قیدی رہا ہوں: حماس کے ترجمان کا انتباہ
تہران/ ارنا- حماس کے ترجمان نے زور دیکر کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات سے قبل، صیہونی حکومت کو ان تمام قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا جن کا پہلے مرحلے کے تحت تبادلہ ہونا تھا۔
-
سیاستحماس کا شامی حکومت کی حمایت پر زور
تہران، ارنا - فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے ترجمان نے گذشتہ رات شام پر صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر زور دیا۔