جوہری شہدا
-
تصویرایران میں سائنس کی تیز رفتار ترقی قومی عزم سے جنم لیتی ہے
تہران۔ ارنا۔ شہید مصطفی احمدی روشن کیمیکل انجینئرنگ کے طالب علم تھے انہوں نے شریف یونیورسٹی سے نینو بائیو ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کیا تھا۔ یہ نوجوان سائنسدان نطنز جوہری تنصیبات کے بانیوں میں سے تھے۔ انہیں 22 جنوری 2012 کو سی آئی اے اور موساد کے منصوبے اور مدد سے قتل کر دیا گیا۔
-
سیاستایرانی سرزمین کو نقصان پہنچنے کی اجازت نہیں دیں گے: محکمہ دفاع
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عالمی سامراجیت کو جاننا ہوگا کہ ایرانی فوج اور حساس اداروں کے اہلکار، اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے امن اور خوشحالی اور سلامتی کی فراہمی پر کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے اور وہ ملک کو نقصان پہنچنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
جوہری ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر؛
سیاستجوہری شہداء ہمارے ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ جوہری شہداء ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار ہیں اور دشمن بخوبی جانتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کا خواہاں نہیں ہے اور وہ صرف اس کی آزادی اور بااختیار ہونے سے خوفزدہ ہے۔