تہران، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جیسا کہ اس تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے ایران کے پاس جوہری بم بنانے کی فنی صلاحیت ہے لیکن یہ اس کے ایجنڈے میں نہیں ہے۔
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی عقائد میں جوہری بم کب کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم کی تلاش میں نہیں ہے اور پھر اس طرح کے غلط بہانوں سے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ایران سے صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔