تہران – ارنا – عہد شکن صیہونی حکومت نے آج جمعرات کو قیدیوں کے تبادلے کے تیسرے مرحلے میں، تین صیہونی جنگی قیدیوں کو اپنی تحویل میں لینے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی آزادی روک دی۔
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ایک باخبر اہلکار کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے میں اصل رکاوٹ تحریک حماس نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔