جنگل
-
تصویرفندقلو جنگل
ایران کے شمال مغرب میں واقع صوبہ اردبیل میں "فندق لو" جنگلی علاقہ جو علاقے کے ایکو سسٹم میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کے علاوہ لاتعداد سیاحوں کو بھی اپنی جانب کھینچ لاتا ہے۔
-
معیشتایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15 اضافہ ہوا ہے: ورلڈ بینک
تہران (ارنا) ورلڈ بینک کے مطابق، گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15یعنی 10.7 ملین ہیکٹر اضافہ ہوا ہے
-
معاشرہپاکستانی سفیر کی جنگل کی آگ بجھانے کیلئے ایران کی کوششوں کی تعریف
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے صوبے بلوچستان میں جنگل کی آگ بجھانے کے لیے ایک طیارہ بھیجنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
معاشرہایران کی جنگل کی آگ بجھانے میں پاکستان کیلئے مدد
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب کا ایک ایلوشین 76 طیارہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے لیے روانہ کیا ہے جس کا مقصد پڑوسی ریاست کو جنگلات اور چراگاہوں میں لگی آگ کو بجھانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔