تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہماری طاقتور فضائی دفاعی فورس دشمن کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کو پسپا کرنے اور اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔
تہران، ارنا - ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ باور 373 ایئر ڈیفنس سسٹم کے 300 کلومیٹر کی رینج میں ابتدائی تجربات انجام پا چکے ہیں۔