تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعے نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے IRGC کی قدس فورس کے ایک کمانڈر کے قتل کے بارے میں بعض ایران مخالف میڈیا کیجانب سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر کے اسے ایک نفسیاتی جنگ اور جھوٹی خبر قرار دیا۔