جشن تکلیف
-
تصویردینی فرائض واجب ہونے کا جشن
ایران میں جب لڑکیوں پر دینی فرائض واجب ہوجاتے ہیں تو ان کے لیے "جشن فریضہ" کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے یزد شہر میں اسی نوعیت کے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصویرایران، مریوان میں شرعی احکام کے وجوب کا جشن
ایران میں شرع احکامات پر عمل واجب ہونے کی عمر میں پہنچنے پر جشن منایا جاتا ہے ۔ اس سلسلے ميں ایران کے صوبہ کردستان کے مریوان شہر میں اعلی عہدیداروں کی موجودگی میں اس تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
تصویرایرانی صوبے البرز میں 9سال سے کم عمر تین ہزار لڑکیوں کی شرکت سے 'جشن تکلیف' نامی جشن کے منانے کے مناظر
ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج میں 9سال سے کم عمر تین ہزار لڑکیوں کی شرکت سے 'جشن تکلیف' نامی جشن آج بروز بدھ کرج کے امام جمعہ آیت اللہ سیدمحمدمہدی حسینی ہمدانی کی موجودگی میں منایا گیا۔