بندر عباس - ارنا – ایرانی صوبہ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے 6 ملین لیٹر سے زائد ایندھن کی منظم اسمگلنگ کے الزام میں دو غیر ملکی ٹینکروں کے معاملے میں مدعا علیہان کے لیے سزا کا قطعی فیصلہ جاری کردیا۔