تہران کی بین الاقوامی نمایش گاہ

  • تہران، سیاحت کی 17ویں عالمی بین الاقوامی نمائش

    تصویرتہران، سیاحت کی 17ویں عالمی بین الاقوامی نمائش

    اس نمائش میں ایران کے تمام صوبوں کی دستکاری اور کلچر کو پیش کیا گیا ہے اور سیاحتی مقامات کے لئے ٹور پیکج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ روس، ترکیہ، ملائیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ازبکستان، ویتنام، تاجیکستان، زمبابوے، تنزانیہ اور سری لنکا نے بھی اس نمائش میں بھرپور طریقے سے شرکت کی ہے۔ یہ نمائش جمعرات تک تہران کے بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں جاری رہے گی۔ اس بین الاقوامی نمائش کے لئے 20 ہالز مخصوص کئے گئے ہیں۔