تھران
-
پاکستانشہباز شریف ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
اسلام آباد (ارنا) وزیر اعظم پاکستان ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آئیں گے۔
-
تصویرپہلا روزہ رکھنے والوں کا جشن، تہران
پہلا روزے رکھنے والوں کے اعزاز میں تقریب پیر کی شام (8اپریل 2024) کو تہران میں منعقد کی گئی۔
-
تصویراسلامی تعاون تنظیم کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم رکن ملکوں کی پارلیمنٹ کی یونین کی فلسطین کمیٹی کا پانچواں ہنگامی اجلاس بدھ کی صبح تہران کے آزادی ہوٹل میں شروع ہوا۔
-
سیاستناصر کنعانی: تہران میں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد فلسطین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کو روکنا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ تہران میں بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی نسل پرست حکومت کے جنگی جرائم اور نسل کشی کو فوری طور پر روکنا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے بچوں کی حمایت میں تہران کے عوام کا اجتماع
تہران (ارنا) ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تہران میں لوگوں کے ایک گروپ نے ہفتہ کی شام (18 نومبر 2023) انقلاب اسکوائر پر فلسطین کے مظلوم بچوں کی حمایت اور اسرائیل کے جرائم کی خلاف مظاہرہ کیا۔
-
سیاستتہران میں 13 آبان کی مناسبت سے مارچ
تھران (ارنا) 13 آبان کو یوم اللہ مارچ، عالمی استکبار کا مقابلہ کرنے کا قومی دن " نیو ورلڈ آرڈر مثالی نسل کے ساتھ " کے سلوگن کے ساتھ ہفتہ کی صبح (4 نومبر 2023) طلباء، طالبات اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں تہران میں سابق امریکی جاسوسی کے اڈے کے سامنے منعقد ہوا۔
-
آرٹس اور ثقافت40 ویں تہران شارٹ فلم فیسٹیول کا اختتام، تصویری رپورٹ
40 ویں تہران شارٹ فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب منگل کی شام (24 اکتوبر 2023) تہران کے میلاد ٹاور کنونشن سنٹر میں منعقد ہوئی۔