تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ہمسایہ ممالک من جملہ دوست اور برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ قریبی تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ علاقائی تعاون اور مشترکہ ورکنگ میٹنگز کا خیرمقدم کرتا ہے تاکہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جاسکے، خاص طور پر بحیرہ کیسپین میں۔