تحریک فتح
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی میں قابضین کے خلاف مزاحمتی حملے/ 24 گھنٹے میں شہداء الاقصی بٹالین کی 12 کارروائیاں
تہران (ارنا) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ اور صیہونی فوج کے خلاف 12 کاروائیوں کی ہیں۔
-
وزیر خارجہ :
سیاستایران ، استقامتی محاذ کا سنجیدہ حامی لیکن صیہونی حکومت سے مقابلے کے لئے فلسطینی تنظمیوں میں اتحاد بے حد ضروری
تہران - ارنا - ایران کے وزير خارجہ نے اپنے فلسطینی ہم منصب سے ملاقات میں جنین میں پناہ گزيں کیمپ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے ۔
-
سیاستصیہونیوں کا یوکرین کے بحران میں ثالثی کا دعوی انسانی معاشرے کی تضحیک ہے: فتح تحریک
تہران، ارنا - تحریک فتح کے سرکاری ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران نے فلسطینی عوام کے حقوق سے نمٹنے میں دنیا کی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے اور ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے یوکرین کے بحران میں ثالثی کا دعوی انسانی معاشرے کی تضحیک ہے۔