تاجک صدر
-
سیاستصدر رئیسی نے اپنے تاجک ہم منصب کو دورہ ایران کی دعوت دی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے تہران- دوشنبہ کے درمیان اقتصادی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تاجک ہم منصب کو دورہ ایران کی دعوت دی اور اس دورے کو باہمی اور علاقائی تعلقات کے فروغ میں موثر قرار دے دیا۔
-
شمخانی کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات میں کہا؛
سیاستمشترکہ خطرات پر قابو پانے کے لیے تہران اور تاشقند کے درمیان سیکورٹی تعاون پر اہم دستاویز پر دستخط
تہران، ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور ازبکستان کے درمیان سیکورٹی تعاون سے متعلق اہم دستاویز پر دستخط مشترکہ خطرات پر قابو پانے میں مزید کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔