تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی چین کی واحد حکومت کے اصل کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن اور استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دے دیا۔
تہران، ارنا - تائیوان سے محبت رکھنے والے لوگوں کے ایک گروپ نے منگل کی رات امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔