بھارت سے تجارت
-
اگلے دو ہفتوں تک؛
سیاستچابہار بندرگاہ کے معاہدے کے حتمی نفاذ کیلئے ایران اور بـھارت کے درمیان مذکرات کا انعقاد ہوگا
تہران۔ ارنا- ایران کی پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی کے نائب سربراہ نے چابہار معاہدے کو حتمی شکل دینے کے مقصد سے اگلے دو ہفتوں تک، بھارتی عہدیداروں کے دورہ ایران کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب تک بھارت سے سہ فریقی معاہدے کا 25 فیصد چابہار بندرگاہ پر کام کر چکا ہے۔
-
معیشتایرانی راستے سے عالمی سامان کی منتقلی میں نمایاں اضافہ ہوا
تہران، ارنا- دنیا میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے کے ساتھ، بین الاقوامی شمالی جنوبی ٹرانسپورٹ کوریڈور کے ذریعے بین الاقوامی سامان کی نقل و حمل، جو جمہوریہ آذربائیجان اور ایران کے راستے بھارتی اور روس کو ملاتی ہے، میں گزشتہ تین ماہ کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتموجودہ ایرانی حکومت میں ایران اور بھارت کی تجارت میں 53 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – بھارتی وزارت تجارت نے 2022 کی پہلی ششماہی میں ایران کے ساتھ ملک کی تجارت میں 53 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پھل اور تیل کی مصنوعات اس ملک کو ایران کی سب سے اہم برآمدی اشیاء ہیں۔
-
معیشتایران کا تجارتی توازن دو ماہ سے مثبت ہے
تہران، ارنا - ایرانی رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں غیر ملکی تجارت کا حجم 16 ارب 631 ملین ڈالر تھا اور ملک کا مثبت تجارتی توازن بھی 401 ملین ڈالر رہا۔
-
سیاستافغانستان میں ترقی ہمیشہ علاقائی مذاکرات کے ایجنڈے میں ہونی چاہیے: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیشرفت ان اہم مسائل میں سے ایک ہے جو علاقائی سلامتی پر براہ راست اثر ہونے کی وجہ سے ہمیشہ علاقائی مذاکرات کے ایجنڈے میں رہنا چاہئے۔
-
معیشتچابہار پورٹ کے ذریعے بھارت سے روس تک سامان کی نقل و حمل کی لاگت میں پانچواں حصے کی کمی
تہران، ارنا- بھارت، روس اور خطے تک رسائی کے لیے یوکرین کی جنگ کے بعد بحیرہ اسود کے راستے کی بندش کی وجہ سے ایران کی چابہار بندرگاہ کا استعمال کرتا ہے، جس سے سی آئی ایس کے لیے کنٹینر شپنگ کی لاگت میں پانچواں حصہ کی کمی واقع ہوتی ہے۔
-
معیشتتجارتی تعلقات میں توسیع سے ایران اور بھارت کو اپنی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکتی ہے
زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر جنرل نے کہا ہے کہ بھارت اور ایران کی کچھ ضروریات ہیں، جنہیں تجارتی تبادلے میں اضافے کے ذریعے پورا کیا جا سکتا ہے۔
-
معیشتبھارتی میڈیا نے ایران سے بھارت کو تیل کی برآمدات کی ممکنہ بحالی کی خبر دی
تہران، ارنا- بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے امکان کے پیش نظر، ایرانی حکومت، بھارت کی تیل کی از سر نو برامدات کیلئے ایک اعلی سطحی وفد کو دہلی بھیجی گی۔