تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے جنگلات اور چراگاہوں میں لگنے والی آگ جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں، کے بعد آگ پر قابو پانے کیلیے اس پڑوسی ملک کی مدد کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔