تہران/ ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ عباسعلی کدخدائی نے تجویز دی ہے کہ ایران اور عراق شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ طور پر عدالتی کارروائی کریں۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ بغداد کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے لئے پیر کے روز اردن کا دورہ کریں گے۔