بریگیڈئیر جنرل حمید واحدی
-
دفاعڈرون ٹیکنالوجی میں 100 فیصد خودکفیل ہیں/ پابندیوں نے ہمیں اور بھی طاقتور بنادیا ، فضائیہ کے کمانڈر
تہران/ ارنا- فضائیہ کے کمانڈر ان چیف بریگیڈیئر جنرل حمید واحدی نے یوم فضائیہ کے موقع پر بتایا کہ ڈرون طیاروں کی تیاری اور متعدد شعبوں میں ایران کی فضائیہ 100 فیصد خودکفیل ہوچکی ہے۔
-
تصویرمتعدد جیٹ فائٹر اور فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اوورہال ہونے کے بعد ایئرفورس کے حوالے کردئے گئے
ایران کی ایئرفورس کے نوجوان ماہرین نے متعدد فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں اور جیٹ فائٹروں کی مکمل مرمت کرکے بدھ کے روز ایئرفورس کے آپریشن ڈیویژن کے حوالے کردیا۔ اس سلسلے میں شیراز ایئربیس میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایئرفورس کے کمانڈر ان چیف جنرل حمید واحدی نے بھی شرکت کی۔
-
ایرانی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر:
معاشرہایران مغربی ایشیا کے علاقے میں ہوابازی کے سمیلیٹروں کی تیاری کا مرکز بن گیا ہے
تہران، ارنا – ایرانی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا کے علاقے میں ہوابازی کے سمیلیٹروں کی تیاری کا مرکز بن گیا ہے۔