برگیڈئیر جنرل اسماعیل قاآنی
-
سیاستصیہونی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی آج منظر عام پر آئے گی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
تہران- ارنا- قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایک انتہائی اہم واقعہ پیش آیا ہے اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
دفاعتہران میں شہید نیلفروشاں کے جسد خاکی کا استقبال / قدس فورس کے برگیڈئیر جنرل اسماعیل قاآنی کی شرکت
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے اعلی حکام کے ساتھ تہران میں شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کے استقبال کے مراسم میں شرکت کی۔
-
سیاستاسرائیل کے حامی، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کا حساب وقت پر چکایا جائے گا: جنرل قاآنی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ جنہوں نے اسرائیل کی حمایت میں جنگی طیارے بھیجے تھے، جان لیں کہ ان کا حساب وقت پر چکایا جائے گا۔
-
دفاعایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، قدس بریگیڈ کے کمانڈر پر پابندی
لندن-ارنا- برطانیہ کی حکومت نے پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مغرب کی ناکام سازش پر پھر سے عمل کی کوشش کے تحت پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر اور ایران کے اس سرکاری فوجی ادارے کے دیگر 6 کمانڈروں پر پابندی لگا دیا ہے۔
-
سیاستجعلی صہیونی حکومت کے خاتمے کے بارے میں قائد کی پیشین گوئی پوری ہو گی: جنرل قاآنی
قم، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یہ توقعات پوری ہوں گی کہ ناجائز صیہونی ریاست 25 سال کے اندر نابود ہو جائے گا، اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس ہستی کا خاتمہ ہو جائے گا، ایسی حالت میں پہنچ گیا ہے کہ وہ خود کو تاروں اور ریڈاروں سے گھیر لے گا تاکہ کوئی اس تک نہ پہنچ سکے۔
-
سیاستجنرل قاآنی نے زلزلے سے متاثرہ شامی علاقوں کا دورہ کیا
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے زلزلے سے متاثرہ شامی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
قائد اسلامی انقلاب کی شہید جنرل سلیمانی کے اہل خانہ اور یادگاری ہیڈ کوارٹر کے اراکین کیساتھ ملاقات:
سیاستمزاحمتی محاذ کو برقرار رکھنا، بڑھنا، لیس کرنا اور بحال کرنا شہید جنرل سلیمانی کا عظیم کارنامہ تھا
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے مزاحمتی محاذ کی بحالی کو شہید جنرل سلیمانی کا عظیم کارنامہ قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ جنرل سلیمانی نے مزاحمت کو مادی اور روحانی کے لحاظ سے مضبوط کرتے ہوئے ناجائز صہیونی ریاست، امریکہ اور دوسرے استکباری ممالک کے خلاف اس کو محفوظ، لیس اور بحال کردیا۔
-
سیاستامریکی جنگ کے قابل نہیں اور ناکام ہوچکے ہیں: جنرل قاآنی
تہران، ارنا - ایرانی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مزاحمت دین اسلام کا اصلی محور ہے اور امریکی جنگ کے قابل نہیں اور ناکام ہوچکے ہیں۔
-
سیاستدنیا میں صہیونیوں کیخلاف جنگ کرنے والے گرہوں کی حمایت کرتے ہیں: جنرل قاآنی
تہران، ارنا - ایرانی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران مغرب کے عالمی استکبار اور صہیونیوں کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے۔