برازیل کے ڈیف اولمپکس
-
اسپورٹسایرانی کھیل دستے کو برزایل ڈیف اولمپکس میں چار درجے بہتری سے تیسری پوزیشن حاصل
تہران، ارنا- سماعت سے محروم ایرانی کھیل دستے نے برزایل ڈیف اولمپکس میں 40 رنگے برنگے تمغے جیت کرکے وہ 2017 میں ترکی میں منعقدہ سامسون اولمپکس کے مقابلے میں چار درجے بہتری کیساتھ برازیل کے اولمپک تمغوں کی تقسیم کے ٹیبل میں تیسرے نمبر پر آگیا۔
-
برازیلی ڈیف اولمپکس؛
اسپورٹسایران نے ڈسکس پھینکنے میں طلائی تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا - سماعت سے محروم ایرانی کھیلاڑی سجاد پیر آیقر چمن نے برازیل میں جاری سمر ڈیف اولمپکس کے 13 ویں دن میں ڈسکس پھینکنے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
اسپورٹسایرانی تائیکوانڈو کی ٹیم نے برازیل کے ڈیف اولمپکس میں چھٹا طلائی تمغہ حاصل کیا
تہران، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کی ٹیم نے برازیل میں منعقدہ 2021 کے ڈیف اولپک مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے چھٹے طلائی تمغے کو حاصل کیا۔