تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے پیر کی شب اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے تجارتی بحری جہازوں کے خلاف بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں مزید 3 آپریشن کیے گئے۔