بحیرہ اسود کی اقتصادی تعاون تنظیم
-
سیاستشانگھائی تعاون تنظیم کو واحد کرنسی بنانے کیلیے ایران کی سرکاری تجویز
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارت کاری نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
سیاستتہران اقتصادی سفارت کاری کے شعبے میں ایک فعال مرکز بن گیا ہے: ایرانی عہدیدار
تہران، ارنا - اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم پڑوسی ممالک اور علاقائی اقتصادی تنظیموں کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔
-
سیاست ایران اور بحیرہ اسود کی اقتصادی تعاون تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کی کانفرنس منعقد ہوگی
تہران، ارنا – ایران اور بحیرہ اسود کی اقتصادی تعاون تنظیم کی کانفرنس 'تعاون کے مستقبل' کے عنوان سے آج بروز پیر کو تہران میں منعقد کی جائے گی۔