اسلام آباد (ارنا) انرجی کے شعبے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے تازہ ترین اقدام میں حکومت پاکستان ایران سے بجلی کی خریداری بڑھانے کی خواہاں ہے۔
تہران، ارنا- ایران تھرمل پاور کمپنی کے سی ای او نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس سال 5,500 میگاواٹ کا ایک نیا پاور پلانٹ شروع کیا جائے گا اور صلاحیت میں یہ اضافہ حالیہ دہائیوں میں بے مثال ہے اور اس شعبے میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔