سنندج۔ ارنا- ایرانی صوبے کردستان کے پولیس کمانڈر نے کہا ہے کہ بانہ کے شہر میں 900 برقی جھٹکوں کے آلات کو ضبط کرلیا گیا ہے اور مجرموں کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔