ایٹمی معاہدہ
-
سیاستامریکہ دھمکیاں بند کرے تب ہی مذاکرات کا اچھا موقع فراہم ہوگا: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ بے ربط مطالبات اور دھونس دھمکیوں کا رویہ ترک کردے تو مناسب معاہدے کا حصول ممکن ہے۔
-
سیاستمذاکرات صرف ایٹمی مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے۔ نائب وزیر خارجہ
تہران - ارنا - قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات صرف جوہری مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہو ں گے۔
-
دنیاایران کے ایٹمی مسئلے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں، ترجمان روسی صدر
ماسکو - ارنا – روسی صدر کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر وزر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
دنیاایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ روسی مندوب
لندن - ارنا - ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے یورپی ممالک کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد سے گریز پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر الزام تراشیاں اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکیاں ناقابل قبول ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد پاس کرتا ہے تو جواب دیں گے/ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران(IRNA) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی تو ایران ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
سیاستایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس اور چین کا مشترکہ موقف سامنے آگیا
لندن (ارنا) ایران، چین اور روس نےمغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاسی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ علمدرآمد کے لیے لازمی اقدامات عمل میں لائیں۔