تہران، ارنا- پاکستان کے اقتصادی اخبار بزنس ریکارڈر نے اسلام آباد کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے قومی کرنسی میں ایل پی جی گیس کی درآمد کے فیصلے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کا اگست مہینے میں اسلام آباد کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔