ایلان مسک
-
دنیاایلان مسک کا اگلا قدم کیا ہوسکتا ہے؟ نیشنل انٹریسٹ جریدے کا تجزیہ
تہران/ ارنا- امریکی تحقیقاتی جریدے "نیشنل انٹریسٹ" نے ڈانلڈ ٹرمپ اور ایلان مسک کی جنگ کا تجزیہ کرتے ہوئے، دنیا کے دولتمندترین شخص کے سامنے درپیش راستوں کا جائزہ لیا ہے۔
-
دنیافلسطین کی حمایت، غزہ میں نسل کشی کے خاتمے اور آزادی اظہار کو دبانے کی مخالفت میں واشنگٹن میں مظاہرے
نیویارک (ارنا) ہفتے کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دو بڑے مظاہرے ہوئے۔ ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی اقتصادی پالیسیوں اور ہزاروں کارکنوں کی برطرفی کے خلاف احتجاج، اور دوسرا غزہ کے عوام کی حمایت، اسرائیل کے لیے واشنگٹن کی حمایت ختم کرنے، اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کی مخالفت میں۔