ایشین چیمپئنز لیگ
-
اسپورٹسایرانی کھلاڑی مرتضی صداقت امریکی ویزا نہ ملنے کیوجہ سے کروس فٹ گیمز میں شرکت سے محروم۔
ایشین گیمز کے رنر اپ ٹائٹل ھولڈر ایرانی کھلاڑی مرتضی صداقت امریکی ویزا نہ ملنے کیوجہ سے کروس فٹ گیمز میں شرکت سے محروم ھوگئے۔ مگر ان کے حوصلے بلند ھیں۔ اور انکا کہنا ھے کہ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ پریشان نہیں ھوا، لیکن میں پچھلے سال کے مقابلے میں اپنے آپ کو مزید مضبوط بناکر دوبارہ اس چیمپئن شپ میں شرکت کروں گا۔
-
تصویرایرانی قومی روئنگ ٹیم کی تیاری کا کیمپ
ایرانی مردوں اور خواتین کی قومی روئنگ ٹیم چین کے شہر ہانگزو میں ایشین گیمز اور ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کی تیاری کا کیمپ لگایا جا رہا ہے۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کے کھلاڑیوں کی ایشین معیار کے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں ایشین معیاری چیمپئن شپ میں ایک سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
اسپورٹسایرانی فولاد فٹبال ٹیم کی دوسری بار ایشین چیمپئنز لیگ میں اپنے گروپ سے پیش قدمی
تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم "فولاد" دوسری بار ایشین چیمپئنز لیگ کے 1/8 فائنل میں پہنچ گئی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹ بال کا ایشین چیمپئنز لیگ میں 3+1 کوٹہ
تہران، ارنا- ایرانی کلب فٹ بال ایشیا میں تیسرے نمبر پر آگیا اور 25-25 کے سیزن میں ایشین چیمپئنز لیگ میں ایران کا کوٹہ 3+1 تک پہنچ گیا۔