ایرانی کھلاڑی طاھا نعمتی نے ایشین جونیئر اینڈ یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ کے مقابلوں میں 102 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں تین گولڈ میڈل جیتے۔