تہران - ارنا - حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے تہران میں ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات اور انہیں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔