ایران کی مسلح افواج
-
دفاعایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری
تہران- ارنا- ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ " ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں جہاں وہ کسی بھی مرحلے اور پیمانے پر ہر طرح خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔"
-
پاکستانایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
اسلام آباد/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کو تجارت اور خوشحالی کی سرحدیں بنانے پر اتفاق حاصل کر لیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
اسلام آباد - ارنا - ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا؛ جس کا مقصد دفاع، ایرو اسپیس، ڈیجیٹل جنگ اور مقامی صنعتوں سمیت ایران کی عسکری کامیابیوں کی نمائش کرنا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، ایران کی حکومتی ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔