تہران، ارنا - ایرانی ایتھلیٹکس فیڈریشن نے امریکہ کے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں کی شرکت کے لیے ایرانی ٹیم کا سفری ویزا جاری نہ ہونے پرعالمی یونین کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
تہران، ارنا - ایتھلیٹکس فیڈریشن کےسربراہ نے کہ ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم کے لیے ویزا جاری نہ ہونے کی وجہ سے ایران کے کھیلاڑی ان مقابلوں کی شرکت سے محروم ہوگئے۔