ایران مخالف مظاہرین
-
سیاستناروے میں قائم ایرانی سفارتخانے کے سامنے 95 باغیوں کی گرفتاری
لندن۔ ارنا- ناورے پولیس نے کہا ہے کہ ہے اوسلو میں قائم ایرانی سفارتخانے کے سامنے باغیوں اور بدامنی پھیلانے والوں کے 95 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی امریکہ اور مغرب کے دوہرے رویے کی تنقید؛
سیاستمغرب نے مظاہرین اور فسادیوں کی ہر طرح حمایت کی؛ ان کی بُری طرح شکست تاریخ کی یادداشت میں رہے گی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران میں حالیہ کشیدگی سے متعلق امریکہ اور یورپی حکام کی مداخلت پر مبنی بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ بلاشبہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی مشترکہ جنگ، اس دفعہ بھی ان کی ذلت آمیز ناکامیوں کے سینکڑوں واقعات کے ساتھ تاریخ میں درج ہوگا۔
-
سیاستایران مخالف مظاہرین اور فسادیوں کی فرانسیسی اور برطانوی پولیس سے جھڑپ
تہران۔ ارنا- برطانیہ اور فرانس میں مقیم کچھ ایرانی شہریوں نے گزشتہ روز کے دوران، لندن اور پیرس میں قائم ایرانی سفارتخانوں کیخلاف حملے کرنے کا ارادہ کیا تا ہم ان کی پولس فورسز سے جھڑپ ہوئی اور ان کی کوششیں ناکام ہوکر ان میں سے چند افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔