تہران (ارنا) ایران دنیا میں سیاحتی مقامات کے لحاظ سے 5ویں نمبر پر ہے۔
تہران/ ارنا- یہ نمائش 37ویں بار منعقد کی گئی ہے جہاں ایران کی دستکاری، آداب و رسوم اور قومی میراث کے بہترین نمونوں کی نمائش کی جارہی ہے۔ وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔