ایران: سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر

تہران (ارنا) ایران دنیا میں سیاحتی مقامات کے لحاظ سے 5ویں نمبر پر ہے۔

ایران کے ️نائب وزیر برائے سیاحت و ثقافتی ورثہ نے بتایا کہ ایران سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں غیر ملکیوں کو راغب کرنے کے لیے سے پہلے زیادہ منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .