ایرانی منجمد اثاثہ
-
معیشتایران کے آزاد ہونے والے 6 ارب ڈالر کے بارے میں پروپگنڈہ، ایران نے واشنگٹن پوسٹ کے دعوی کو مسترد کردیا
نیویارک – ارنا- اقوام متحمدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے واشنگٹن پوسٹ کے اس دعوی کو خارج کر دیا ہے کہ امریکہ اور قطر نے ایران کے آزاد ہونے والے 6 ارب ڈالر کر منجمد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
سیاستایران کے ساتھ کشیدگي کے خاتمے کے ہر قدم کا خیر مقدم ہے، امریکہ
تہران- ارنا- وائٹ ہاوس کی نیشنل سیکوریٹی کونسل کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایران کی جانب سے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار میں کمی کی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی ہے اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ معاہدے پر بھی کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہيں اور ابھی معاہدہ نہيں ہوا ہے۔
-
سنیئر نائب ایرانی صدر:
معیشتکچھ ممالک میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کے اقدمات فراہم ہو رہا ہے
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک میں منجمد ایرانی فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں اور باقی کی رہائی کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔