تہران، ارنا - ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے کہا ہے کہ ہم تیل کے منصوبوں کے نفاذ کے لیے غیر ملکیوں کا انتظار نہیں کریں گے۔