مشہد، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے شہر مشہد میں واقع دواسازی کمپنی "ثامن" میں کھلی دل کی سرجری کیلئے عالمی معیاروں پر مبنی ایرانی ساختہ دو ادویات "Plasmalit&Centomas2" کی رونمائی کی۔