ایرانی دارالحکومت
-
تصویرتہران، قاچاری دور کے گلستان محل میں واقع "شمس العمارہ" کے دروازے ایک بار پھر کھول دیے گئے
تہران کے گلستان محل کی ایک قدیم عمارت کو "شمس العمارہ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پیر کی صبح اس عمارت کو ایک بار پھر سیاحوں اور ماہرین کے لیے کھول دیا گیا۔ اس بار تاریخی ایرانی قالینوں کے ایک مجموعے کی بھی اس محل میں رونمائی ہوئی ہے۔ یہ محل قاچاری دور حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا۔
-
سیاستتہران میں برف باری
دار الحکومت تہران میں جمعرات کو برف باری شروع ہوئي جس کی وجہ سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئي۔
-
تصویرایرانی دارالحکومت میں برفباری کی خوبصورتیاں
تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں جمعرات کے روز برفباری سے عوام لطف اندوز ہوگئے ہیں۔
-
معاشرہایران میں حالیہ فسادات کے گرفتار ہونے والوں کے 83 فیصد کو رہا کردیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار ہونے والوں کے 83 فیصد کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
تصویرایرانی دارالحکومت میں اوشین پارک کمپلیکس کی افتتاحی تقریب
تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع عباس آباد ثقافتی اور سیاحتی زون کے اوشین پارک کمپلیکس کی آپریشنل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
معاشرہایرانی دارالحکومت میں 29ویں ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی نمائش کا انعقاد ہوگا
تہران، ارنا - 29ویں ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی نمائش کا 22 سے 28 اگست تک ایرانی دارالحکومت تہران میں انعقاد ہوگا۔