علی القاصی مہر نے کہا کہ صوبے تہران کے جیل میں حالیہ فسادات میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد کم ہے جسے ان واقعات کے اصلی عنصر تھے۔
انہوں نے حالیہ واقعات کے کیسز کے ججز کے دورے جیل اور گرفتار افراد کی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین مہینوں کے دوران صوبے تہران کے ججز اور عدالتی حکام نے 2 ہزار و 239 بار کے لئے جیلوں کا دورہ کیا اور گرفتار افراد کے ساتھ علیحدہ ملاقات کی۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت کی جیلوں کو دو شہری حقوق سے متعلق دو وفد روانہ ہوگیا جس کا مقصد اس واقعات میں گرفتار ہونے والوں کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران میں حالیہ فسادات کے گرفتار ہونے والوں کے 83 فیصد کو رہا کردیا گیا
26 دسمبر، 2022، 4:19 PM
News ID:
84981271
تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار ہونے والوں کے 83 فیصد کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
شاہچراغ کا دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل امریکیوں کی رسوائی کا سبب بن گيا: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ شاہچراغ کا دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل…
-
ایران کی حالیہ فسادات میں 200 افراد جاں بحق ہوگئے
تہران۔ ارنا- ایران کی قومی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں ملک میں حالیہ واقعات سے متعلق وضاحتیں…
آپ کا تبصرہ