ایرانی ترجمان
-
سیاستامریکیوں کیجانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کے نائب وزیر خارجہ انریکہ مورا کے حالیہ دورہ تہران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے یورپی یونین کے ذریعے امریکہ کو واضح پیغامات پہنچائے ہیں لیکن ابھی تک امریکیوں کی جانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا ہے۔
-
سیاستمسلمانوں کو اسلامی اقدار کو برقرار رکھنے کیلئے متحدہ محاذ بنانا ہوگا: عمران خان
تہران، ارنا - پاکستانی وزیر اعظم نے اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی تصادم کو مضبوط بنانے، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل میں کردار ادا کرنے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔