تہران، اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی ساتویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کا یکم ستمبر 2022 کو تہران میں صدر رئیسی کی موجودگی میں اور غیر ملکی مہمانوں کی شرکت میں انعقاد کیا گیا۔
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اس وقت انسانیت میں عدل و انصاف کا فقدان ہے اور اہل بیت علیہم السلام عدل کی علامت ہیں، آج دنیا مکتب اہل بیت (ع) پر خصوصی توجہ دیتی ہے کیونکہ یہ مکتب انصاف کے ساتھ ساتھ انسانیت اور مکمل طور پر عقلیت کا درسگاہ ہے۔